Saturday, May 9, 2020

Harry and Meghan live in the castle of Hollywood actor Tyler Perry

ہیری اور میگھن نے ہالی وڈ اداکار ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی


                                                                   
 برطانوی شاہی خاندان سے سبکدوش ہونے والے شہزادے  ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلی فورنیا کے انتہائی پوش علاقے بیورلے ہلز میں واقع ہالی وڈ اداکار  اور  پروڈیوسر ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی ہے اور  اسی گھر میں ننھے آرچی کی پہلی سالگرہ بھی منائی گئی۔
 برطانوی اخبار کے مطابق اس محل کا بندوبست شہزادہ ہیری اور پروڈیوسر  ٹائلر پیری کی مشترکہ دوست اوپرا وینفرے نے کیا ہے۔ 
اس محل نما گھر کی مالیت 18 ملین ڈالر ہے جب کہ یہ گھر  22 ایکٹر پر محیط اور 8 کمروں پر مشتمل ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق یہ مینشن بیورلے ہلز کی دلفریب پہاڑی پر واقع ہے اور اطراف کے تمام مینشنز کی بھی خصوصی حفاظت کی جاتی ہے۔ 
ہیری اور میگھن مارچ سے اسی گھر میں مقیم ہیں اور یہ پہلا موقع ہے کہ اس کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ 
برطانوی میڈیا کے مطابق ہیری یا میگھن مارکل کو اس سے پہلے کبھی بھی ٹائلر پیری کے ساتھ نہیں دیکھا گیا تھا اور اداکار کا ہیری سے تعلق اوپرا وینفرے نے قائم کیا ہے۔
واضح رہے کہ چند ماہ قبل برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان کے سینئر فرد کی حیثیت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔
Translation..........
Harry and Meghan live in the castle of Hollywood actor Tyler Perry

Photo: Courtesy Daily Mail
 Prince Harry and his wife, Meghan Markle, who have retired from the British royal family, have taken up residence in the palace-like home of Hollywood actor and producer Tyler Perry in Beverly Hills, California, where little Archie's first Birthdays were also celebrated.

 According to the British newspaper, the palace has been arranged by Opera Winfrey, a mutual friend of Prince Harry and producer Tyler Perry.

The palace-like house is valued at 18 18 million and covers 22 acres and has 8 rooms.

According to the British newspaper, this mansion is located on the charming hill of Beverly Hills and all the surrounding mansions are also given special protection.

Harry and Meghan have been living in the same house since March, and this is the first time photos of her have been released.

According to British media, Harry or Meghan Markle has never been seen with Tyler Perry before and the actor's relationship with Harry has been established by Oprah Winfrey.


It should be noted that a few months ago, British Prince Harry and his wife Meghan Markle
A few months ago, British Prince Harry and his wife Meghan Markle announced their resignation as senior members of the royal family.

No comments:

Post a Comment

if you have any doubts , please let me know